ایک نیوز نیوز: حافظ آباد میں 4ماہ قبل سیلاب کی وجہ سے بند کی گئی ٹرین پاکستان ایکسپریس ریلوے اسٹیشن پر پہنچ گئی۔
تفصیلات کے مطابق ٹرین کی ریلوے اسٹیشن کی آمد پر عوام نے ٹرین کا پھولوں سے استقبال کیا اور مٹھائی تقسیم کی ۔ ٹرین راولپنڈی سے بذریعہ وزیرآباد،حافظ آباد، فیصل آباد کراچی جاتی ہے۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ4ماہ بعد پاکستان ایکسپریس بحال ہونے سے ریلوے اسٹیشن کی رونقیں بھی بحال ہوگئی ہیں۔پہلے ہی دن مسافروں کا بہت زیادرش تھا۔
https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2022-12-23/news-1671797172-2097.mp4
https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2022-12-23/news-1671797176-1305.mp4