شاہ لطیف: پولیس اہلکار کی نماز جمعہ کے دوران خود کشی

شاہ لطیف: پولیس اہلکار کی نماز جمعہ کے دوران خود کشی

ایک نیوز نیوز: شاہ  لطیف کے علاقے میں  اینکروچمنٹ فورس کے اہلکار نے نماز جمعہ کے دوران  خود کو گولی مار کر  خود کشی کرلی ۔ 

پولیس  کے مطابق عرفان قریشی کورنگی میں تعینات تھا  تجاوزات کے خلاف آپریشن   میں حصہ لے رہا تھا ۔ متوفی  مسجد میں نماز جمعہ ادا کرنے گیا جہاں  خود اپنے پستول سے گولی مار لی۔

ساتھی اہلکاروں کا کہنا ہے کہ متوفی گھریلو پریشانی کا شکار تھا  اورصبح سے افسردہ تھا ۔