فیصل آباد: 2 کمسن محنت کش لڑکیوں سے زیادتی

Dec 23, 2022 | 09:14 AM

ایک نیوز نیوز: فیصل آباد میں جنسی درندوں نے ہوا کی بیٹی کی عصمت تار تار کردی۔

تفصیلات کے مطابق ٹیکسٹائل مل میں دو کمسن محنت کش لڑکیوں سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ کھرڑیانوالہ میں واقع ٹیکسٹائل ملز میں ٹھیکیدار شہباز نے 12 اور 13 سال کی 2 لڑکیوں سے زیادتی کی۔

پولیس کے مطابق ابتدائی رپورٹ میں زیادتی کی تصدیق ہوگئی ہے، واقعے کے بعد ملزم فرار ہوگیا۔ پولیس نے زیادتی کا مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی۔ 

مزیدخبریں