لاہور میں بازاروں کے اوقات کار تبدیل

Aug 23, 2023 | 23:00 PM

ایک نیوز :لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے بازاروں کے اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ۔ 

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری ہونیوالے نوٹیفیکیشن کے مطابق تمام کمرشل مارکیٹس، ہالز اور دکانیں رات 11 بجے بند ہوں گی،  ہوٹلز اور کافی ساپس بھی رات 11 بجے بند ہوں گے تاہم ساڑھے 12 بجے تک ڈیلیوری کی اجازت ہوگی، نوٹیفیکیشن کا اطلاق ہسپتال ، میڈیکل سٹور، تندور اور دودھ کی دکانوں پر نہیں ہوگا۔ 

مزیدخبریں