ایک نیوز:میکسیکومیں بس حادثےکاشکارہوگئی،16مسافرہلاک اور36زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق میکسیکومیں مہاجرین کی بس خوفناک حادثےکاشکارہوگئی،16افرادہلاک اور36زخمی ہوگئے۔
ذرائع کےمطابق بس میں52افرادسوارتھے،جوامریکاکی سرحدپارکرناچاہتےتھے،ہلاک ہونےوالوں میں ایک شخص وینزویلاکارہائشی ہے،بس میں سوار10افرادکاتعلق وینزویلاسےتھا۔

کیپشن: Mexico: bus accident, 16 passengers killed, 36 injured