ایک نیوز نیوز: بھارت کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق راہول ڈریوڈ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کی وجہ سے راہول ڈریوڈ کی بھارتی ایشیا کپ ٹیم کے ہمراہ شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔ اس حوالے سے تاحال راہول ڈریوڈ کا کوئی بھی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔
واضع رہے کہ ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ کا آغاز 27 اگست سے متحدہ عرب امارات میں ہوگا جس میں پاکستان اپنے حریف بھارت کے خلاف اپنے ٹورنامنٹ کا آغاز 28 اگست کو کرے گی۔
Breaking news: India head coach Rahul Dravid tests Covid positive, reports suggest doubtful for Asia Cup 2022https://t.co/PX1H38fC1L pic.twitter.com/dvIeq6W1t8
— Sports Tak (@sports_tak) August 23, 2022