کراچی: راہ چلتی خاتون کو حراساں کرنے کا ایک اور واقعہ

کراچی: راہ چلتی خاتون کو حراساں کرنے کا ایک اور واقعہ

ایک نیوز: کراچی میں میں راہ چلتی خاتون کو حراساں کرنے کا ایک اور واقعہ پیش آیا۔
رپورٹ کے مطابق نارتھ کراچی سیکٹر 11بی میں موٹرسائیکل سوار اوباش نے خاتون کو حراساں کیا،اوباش شخص راہ چلتی خاتون کے ساتھ نازیبا حرکت کر کے فرار ہو گیا۔

حراسانی کا واقعہ گزشتہ روز پیش آیا لیکن متعلقہ تھانے میں ابھی تک خاتون کی جانب سے کوئی شکایت نہیں کی گئی۔