بریکنگ نیوز!شالیمارایکسپریس بند

Sep 22, 2023 | 11:12 AM

JAWAD MALIK

ایک نیوز: پاکستان ریلوے نے شالیمار ایکسپریس بند کرنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔

تفصیلات کے  مطابق  ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ لاہور سے کراچی چلنے والی شالیمار ایکسپریس خسارے میں چل رہی تھی ، مطلوبہ آمدن نہ ملنے پر انتظامیہ نے ٹرین کو بند کرنے کا فیصلہ کیاہے ۔

شالیمار ایکسپریس روزانہ کی بنیاد پر 20 لاکھ روپے خسارے میں تھی ۔

مزیدخبریں