رحیم یار خان:شاپنگ پلازہ میں آگ بھڑک اُٹھی،سامان جل کر خاکستر

Sep 22, 2023 | 10:53 AM

JAWAD MALIK

ایک نیوز: رحیم یار خان میں ماڈل ٹاؤن میں واقع شاپنگ پلازہ میں آگ بھڑک اٹھی۔

تفصیلات کے مطابق فائر بریگیڈ کی 3 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں جبکہ ریسکیو زرائع کا کہنا ہے کہ آگ شاپنگ سینٹر کے بیسمنٹ میں لگی ہے۔

مزیدخبریں