ایک نیوز: رحیم یار خان میں ماڈل ٹاؤن میں واقع شاپنگ پلازہ میں آگ بھڑک اٹھی۔
تفصیلات کے مطابق فائر بریگیڈ کی 3 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں جبکہ ریسکیو زرائع کا کہنا ہے کہ آگ شاپنگ سینٹر کے بیسمنٹ میں لگی ہے۔