ایک نیوز:جڑواں شہروں میں اعلیٰ الصبح بارش سےموسم خوشگوارہوگیا،نشیبی علاقوں کوخطرہ،واساکاعملہ تعینات کردیاگیا۔
تفصیلات کےمطابق صبح سویرے اسلام آباداورراولپنڈی میں موسلادھاربارش سےموسم خواشگوارہوگیا۔
ایم ڈی واسامحمدتنویرکاکہناہےکہ جڑواں شہروں میں مجموعی طورپر30ملی میڑ بارش ریکارڈکی گئی،واسانےہائی الرٹ جاری کردیاہے،نشیبی علاقوں میں عملہ مشینری کیساتھ تعینات کردیاگیاہے،نالہ لئی میں پانی کابہاؤ معمول کےمطابق ہے۔