پنجابی فلم”موجاں ای موجاں“کی ریلیزکی تاریخ سامنے آگئی

Sep 22, 2023 | 07:41 AM

ایک نیوز:پنجابی فلم ”موجاں ای موجاں“20اکتوبرکوریلیزکرنےکی تیاریاں مکمل کرلی گئی۔
ذرائع کےمطابق  20 اکتوبر کو ریلیز ہونے والی پنجابی کامیڈی فلم کے حقوق ڈسٹری بیوشن کلب نے حاصل کر لیے ہیں۔ فلم کی کاسٹ میں اداکار گپی گریوال، بنوں ڈھلوں سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔
فلم میں پاکستانی اداکار ناصر چنیوٹی بھی شامل ہیں. فلم کی عکسبندی لندن اور کینیڈا میں مکمل کی گئی ہے۔

مزیدخبریں