نواب شاہ:ڈکیتی مزاحمت پرڈاکوؤں نےچھریاں مارکرنوجوان کو قتل کردیا

Sep 22, 2023 | 00:38 AM

ایک نیوز:نواب شاہ میں ڈکیتی مزاحمت پرڈاکوؤں نےچھریاں مارکرنوجوان کو قتل کردیا۔
تفصیلات کےمطابق نواب شاہ کےعلاقےمنوآبادمیں موٹرسائیکل چھیننےپرمزاحمت کرنےپرڈاکوؤں نےنوجوان کوچھریاں کےوارکرکے قتل کردیا۔
پولیس کےمطابق واقعہ کی اطلاع ملتےہی پولیس کی بھاری نفری جائےحادثہ پرپہنچ گئی اورلاش کوتحویل میں لےکرضروری کارروائی کیلئےہسپتال منتقل کردیاگیا،موقع واردات سےتمام شواہداکٹھےکرلئےگئےہیں،ملزمان کی تلاش کاسلسلہ جاری ہے۔

مزیدخبریں