رہتک روشن بھی دی لیجنڈ آف مولا جٹ کےمداح نکلے 

رہتک روشن بھی دی لیجنڈ آف مولا جٹ کےمداح نکلے 
کیپشن: Rahtik Roshan also turned out to be a fan of The Legend of Moolah Jatt

ایک نیوز نیوز: بالی ووڈ سپر اسٹار رہتک روشن بھی پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اور ان کی آنیوالی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کے پرستار نکلے۔ 
تفصیلات کے مطابق پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے انسٹاگرام پردی لیجنڈ آف مولاجٹ کا پوسٹر شیئرکیا تو دنیا بھر سے مداحوں نے اسے خوب سراہا اور پسندیدگی کا اظہار کیا ۔کئی سپر سٹارز نے بھی ماہرہ خان کے پوسٹر پر ری ایکٹ کیا ۔بالی ووڈ کے معروف ڈانسر اور اداکارہ رہتک روشن بھی ماہرہ خان کے پوسٹر کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے ،انہوں نے بھی ماہرہ خان کی پوسٹ پر لواٹ کا کمنٹ کیا ۔

واضح رہے کہ بلال لاشاری کی مولا جٹ 13 اکتوبر 2022 کو ریلیز ہو رہی ہے، جس میں مولا جٹ کے مشہور کردار فواد خان، جبکہ نوری نت کے کردار میں حمزہ علی عباسی نظر آئیں گے۔ دی لیجنڈ آف مولا جٹ ان فلموں میں سے جن کی ریلیز کا شدت سے انتظار کیا جارہا ہے ۔

View this post on Instagram

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan)