صبور علی کی نئے اسٹائل کیساتھ انٹری، دلکش تصاویر ٹرینڈ کرنے لگیں

 پاکستانی اداکارہ اور ماڈل صبور علی کی نئے روپ میں تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا
کیپشن: Saboor Aly Earns Style Points With Her Groovy Outfit

ایک نیوز نیوز: پاکستانی اداکارہ اور ماڈل صبور علی کی نئے روپ میں تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کی معروف اداکارہ اور ماڈل صبور علی کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پرکی ہیں۔شیئر کی گئی تصاویر میں صبور علی کو ہرے رنگ کے خوبصورت ٹاپ اور پنک کلر کا ٹروزر پہنے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔

ان تصاویر میں اداکارہ صبور علی بے حد حسین لگ رہی ہیں جس پر ان کے مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔


اپنی اداکاری کی مہارت کے علاوہ، صبور علی بھی ایک مقبول ماڈل بھی ہیں۔ 27 سالہ ماڈل جو ہر وقت نئی اور دلچسپ روپ میں سوشل میڈیا پر دکھائی دیتی ہیں۔

صبور علی پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ایک بہت ہی باصلاحیت مقبول اداکارہ ہیں۔ وہ بہت سے سپر ہٹ ڈراموں اور مختلف فیشن برانڈز کے ساتھ اپنا نام بناچکی ہیں ۔