لاہور: گارڈن ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلہ،زخمی حالت میں ڈاکوگرفتار

Sep 22, 2022 | 12:43 PM

Hasan Moavia

ایک نیوز نیوز: لاہور کے علاقہ گارڈن ٹاون میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس میں پولیس نے زخمی حالت میں ڈاکو کو گرفتار کرلیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق زخمی ڈاکو کی شناخت حسن کے نام سے ہوئی ہے۔ چور سے ،پستول،چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کیا گیا ہے۔

ڈاکو پولیس کو 38 مقدمات میں مطلوب تھا۔ ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا عمل جاری کر دیا گیا ہے۔

مزیدخبریں