ایک نیوز نیوز: ملک بھر میں کورونا وائرس کی چھٹی لہر کے وار جاری ہیں، گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران موذی مرض سے مزید 2 مریض دم توڑ گئے۔
تفصیلات کے مطابق قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 13 ہزار 945 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 121 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
COVID-19 Statistics 22 September 2022
— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) September 22, 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 13,945
Positive Cases: 121
Positivity %: 0.87%
Deaths: 02
Patients on Critical Care: 72
این آئی اے رپورٹ میں کہا گیا کہ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.87 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ مزید دو مریض جاں بحق ہوگیا ہے، 72 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
واضح رہے کہ