تصاویر وائرل، محمد عامر کے ہاں ایک اور ننھی کلی کی آمد

Sep 22, 2022 | 00:20 AM

ایک نیوز نیوز: محمد عامر نے بدھ کے روز  انسٹاگرام پر اس خوشخبری کا اعلان کیا کہ جوڑے کے ہاں  بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

انہوں نےساتھ ہی  بیٹی کی تصویر اپ لوڈ کرتے ہوئے لکھا کہ 'الحمدللہ خدا نے ہمیں بیٹی عائرہ عامر سے نوازا ہے۔

عامر اور ان کی اہلیہ نرجس خان نے ستمبر 2016 میں شادی کی تھی اور اس جوڑے کی تین بیٹیاں ہیں، جن میں سب سے بڑی بیٹی کا نام منسا اور دوسری بیٹی کا نام زویا ہے۔

مزیدخبریں