ٹرین پٹڑی سے اترنے کے باعث سیالکوٹ سے لاہور ریلوے ٹریک بند کر دیا گیا۔ ریلوے انتظامیہ کی جانب سے ریلیف ٹرین کو روانہ کر دیا گیا ہے۔ اس وقت امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ ریلوے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جلد ہی پٹڑی سے اترنے والی بوگیوں کو دوبارہ ٹریک پر لا کر راستہ بحال کر دیا جائے گا۔
لاہور (ایک نیوز نیوز) سیالکوٹ سے لاہور آنے والی ٹرین حادثے سے بال بال بچ گئی۔ کوٹ مولچند کے قریب لاثانی ایکسپریس کی دو بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔ ٹرین پٹڑی سے اترنے کے باعث مسافروں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔