ان خیالات کے اظہار صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری کردہ پیغام میں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ چھٹی تا آٹھویں کی کلاسیں پرا نے شیڈول کے مطابق کل سے شروع ہوں گی۔ ایس او پیز پر عمل در آمد کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔
چھٹی تا آٹھویں کلاسیں پرا نے شیڈول کے مطابق کل سے شروع
Sep 22, 2020 | 12:47 PM
(ایک نیوز نیوز) چھٹی تا آٹھویں کی کلاسیں پرانے شیڈول کے مطابق کل سے شروع، تعلیمی سلسلہ کی بتدریج بحالی کے پروگرام پر عملدرآمد کا اعلان، ایس او پیز پر عملدرآمد ہر صورت یقینی۔