نوازشریف سے لیگی قیادت کی ملاقات،مستقبل کے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال 

نوازشریف سے لیگی قیادت کی ملاقات،مستقبل کے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال 
کیپشن: League leadership meeting with Nawaz Sharif, discussing the future plan of action

ایک نیوز :مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف سے سابق وزیراعظم شہبازشریف سمیت لیگی قیادت نے ملاقات کی،مستقبل کے لائحہ عمل پرتبادلہ خیال کیاگیا۔
 جاتی عمرا میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز  شریف سے شہباز شریف، اسحاق ڈار، اعظم نذیر تارڑ اور حمزہ شہباز  نے ملاقات کی۔ملاقات میں ملکی سیاسی صورت حال پر گفتگو کی گئی اور  مستقبل کے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔