سجاول:تیزرفتارکارالٹنےسےڈرائیورجاں بحق

Oct 22, 2023 | 07:35 AM

ایک نیوز:سجاول میں تیزرفتارکارالٹنےسےڈرائیورموقع پرہی جاں بحق ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق سجاول کےقریب چوھڑجمالی قادر ڈنو شاہ روڈ پرتیزرفتار کار الٹنےسےایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
پولیس کےمطابق حادثہ تیزرفتاری کےباعث پیش جس میں کارڈرائیورموقع پرہی جاں بحق ہوگیا،حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئی اورامداکارروائی کرتےہوئےلاش کوضروری کارروائی کیلئےہسپتال منتقل کردیاگیا۔
پولیس کےمطابق کارحادثےمیں جاں بحق ہونےوالےکی شناخت مصطفیٰ میمن کےنام سےہوئی۔لاش کوضروری کارروائی کےبعدورثاکےحوالےکردیاگیا۔

مزیدخبریں