روانڈا میں طیارہ رن وے کی بجائے کھیتوں میں جا اترا

plane lands in field in rawanda
کیپشن: plane lands in field in rawanda
سورس: google

ایک نیوز نیوز:   افریقی ملک روانڈا میں مسافر ہوائی جہاز ائیر پورٹ کی بجائے کھیت میں اتر گیا۔ مسافر اور عملہ محفوظ رہا۔

 رپورٹ کے مطابق افریقی ملک روانڈا میں قومی ائیر لائن روانڈا ائیر کا  مسافر ہوائی جہاز جس میں غیرملکی سیاح اور دیگر افراد سوار تھے نے جونہی کمیبی ائیر پورٹ پر لینڈ کیا تو پائلٹ کی لاپرواہی کے باعث رن وے سے سلپ ہوتا ہوا کھیتوں میں پہنچ گیا۔ 

طیارہ بالاخر کھیتوں میں پہنچ کر رک گیا مسافرمحفوظ رہے ہیں جبکہ طیارے کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لیاجارہا ہے ۔