عارف لوہار کی پرفارمنس کے دوران سٹیج ٹوٹ گیا

لوک فنکار عارف لوہار اور  ایم پی اے چوہدری ندیم خادم سمیت تمام لوگ  حادثے میں محفوظ رہے۔ 
کیپشن: لوک فنکار عارف لوہار اور  ایم پی اے چوہدری ندیم خادم سمیت تمام لوگ  حادثے میں محفوظ رہے۔ 

ایک نیوز نیوز: جہلم میں شادی کی تقریب ک عارف لاہور کی پرفامنس کے  دوران  سٹیج گرگیا ۔ 

رپورٹ کے مطابق تقریب میں معروف لوک فنکار عارف لوہار سٹیج پر پرفارم کر رہے تھے۔سابق مسلم لیگ ن کے ایم پی اے چوہدری ندیم خادم بھی ساتھیوں سمیت سٹیج پر موجود تھے۔

ذرائع کے مطابق سٹیج کے اوپر لوگ زیادہ اکٹھے ہو گئے تھے جس کی وجہ سے سٹٰیج ٹوٹنے کا واقعہ پیش آیا۔

لوک فنکار عارف لوہار اور  ایم پی اے چوہدری ندیم خادم سمیت تمام لوگ  حادثے میں محفوظ رہے۔ 

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2022-10-22/news-1666425637-6145.mp4