اس سلسلے میں وزیر ٹرانسپورٹ جہانزیب کھچی کہتے ہیں ٹرین صبح ساڑھے 7 سے رات ساڑھے 8 بجے تک چلائیں گے۔ ٹرین کی مرمت اور آپریشن کیلئے ساڑھے 5 ارب روپے رکھے ہیں جبکہ ٹرین کا یکطرفہ کرایہ 40 روپے مقرر کیا گیا ہے۔
اورنج ٹرین کے افتتاح کا پلان تیار
Oct 22, 2020 | 14:25 PM
لاہور(ایک نیوز نیوز) 25 اکتوبر کو اورنج ٹرین کے افتتاح کا پلان تیار، مہمانوں کی فہرست تیار، چینی سفیروں کو مدعو کیا جائے گا۔ افتتاحی تقریب میں چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹینٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ بھی شریک ہوں گے۔