پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جعلی دودھ بنانے والوں کے خلاف کارروائیاں

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جعلی دودھ بنانے والوں کے خلاف کارروائیاں
دیپالپور(ایک نیوز نیوز) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جعلی دودھ بنانے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری.

دیپالپور میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے قائداعظم چوک دیپالپور میں کاروائی کرتے ہوئے دودھیوں سے جعلی دودھ برآمد کر کے نہر میں بہا دیا پنجاب فوڈ اتھارٹی کے عملہ نے ناکہ لگا کر کئی دودھیوں سے دودھ چیک کیا اور بنایا گیا جعلی زہریلا دودھ نہر میں تلف کر دیا .
پنجاب فوڈ اتھارٹی کے عملہ نے بھاری مقدار میں زہریلا جعلی دودھ تلف کر دیا.