6افراد کی ہلاکت کیس،ملزم افنان کی عمرکےتعین کیلئے ٹیسٹ

6افراد کی ہلاکت کیس،ملزم افنان کی عمرکےتعین کیلئے ٹیسٹ
کیپشن: Death of 6 people case, test to determine the age of accused Afnan

 ویب ڈیسک:6افراد کی ہلاکت کے کیس میں  کارسوار افنان شفقت کی عمر کے تعین کے لئیے ٹیسٹ  کروا لیا گیا ۔

لاہورپولیس نے ملزم افنان شفقت کا اوسیفیکشن ٹیسٹ کروا لیا ۔لاہورملزم افنان شفقت  کے دوست  ابراہیم سے بھی واقعے کی تفتیش جاری ہے۔

پولیس کاکہنا ہے کہ  ملزم افنان کے باقی دو دوست  سعد اور علی کو بھی شامل تفتیش کیا جائے گا ۔