عسکری10،کارپل سے ٹکرا گئی،2خواتین ہلاک 

Nov 22, 2023 | 21:29 PM

ویب ڈیسک:عسکری  10 کے سامنے واقع سڑک پر تیز رفتار کار پیڈیسٹرین بریج سے ٹکرا گئی۔34سالہ خاتون اور نامعلوم لڑکی جاں بحق ہو گئی۔

ترجمان ریسکیو کے مطابق حادثہ میں 34 سالہ نائلہ اور 16سالہ نا معلوم لڑکی جاں بحق ہو گئی۔پولیس نے موقع پرپہنچ کر لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کردیا۔

پولیس کاکہنا ہے کہ واقعہ تیز رفتاری سے پیش آیا،معاملے کی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

مزیدخبریں