ایک نیوز نیوز:امریکی فوج کے کمانڈر نے پاکستان کے ساتھ تعلقات کوفخر کا باعث قرار دے دیا۔
سینٹکام کے کومپونینٹ کمانڈ یو ایس آرمی سنٹرل کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل پیٹرک فرینک نے اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کا دورہ کیا اور فوجی ٹیم کے ارکان سے ملاقات کی۔
— U.S. Central Command - URDU (@CENTCOMUrdu) November 21, 2022
امریکی فوج کو سنٹرل کمانڈ کے زیر علاقے میں پاکستانی سفارت خانے کے شراکت داروں کے ساتھ اپنے تعلقات پر فخر ہے۔ pic.twitter.com/EZHhsdqjpS
تفصیلات کے مطابق سینٹکام کے کومپونینٹ کمانڈ یو ایس آرمی سنٹرل کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل پیٹرک فرینک نے اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کا دورہ کیا اورفوجی ٹیم کے ارکان سے ملاقات کی۔ امریکی فوج کو سنٹرل کمانڈ کے زیر علاقے میں پاکستانی سفارت خانے کے شراکت داروں کے ساتھ اپنے تعلقات پر فخر ہے۔
کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل پیٹرک فرینک کوافغانستان کی صورتحال،دہشت گردوں کے خلاف آپریشن پربھی بریفنگ دی گئی ۔