لاہور کالج برائے خواتین میں 2 روزہ بک فیسٹیول

Nov 22, 2022 | 16:56 PM

ایک نیوز نیوز: لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی میں سالانہ دو روزہ بک فیسٹیول کا انعقاد ہو گیاہے۔ 

رپورٹ کے مطابق بک فیسٹول میں 23 سٹال لگائے گئے جس میں بیس ہزار کے قریب کتب نمائش کے لیے پیش کی گئی۔وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ مرزا اور چیئرمین بی سی ایس ای ڈاکٹر مرزا حبیب علی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ 

پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ مرزا کا اس موقع پر کہناہے کہ ٹیکنالوجی کے اس دور میں کتابوں کا مطالعہ کرنا نہایت اہمیت کا حامل ہے اس سے ہماری سوچ کو وسعت ملتی ہے۔

مزیدخبریں