آزاد کشمیر: غلط مارکنگ پر طلبا سراپا احتجاج

Nov 22, 2022 | 14:06 PM

Hasan Moavia

ایک نیوز نیوز: مظفرآباد میں انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے طلباء نے میرپور بورڈ کے خلاف پریس کلب کے سامنے شاہراہِ بند کر کے احتجاج ریکارڈ کروایا۔ 

رپورٹ کے مطابق مظاہرین کا کہنا ہے کہ میرپور بورڈ نے فرسٹ آںٔیر کے امتحانات میں غلط مارکنگ کی اور اکثر طلباء کو فیل کیا۔طلباء کی میرپور بورڈ کے خلاف شدید نعرہ بازی کی طلبا کا کہنا ہے کہ  پیپر ری چیک کر کے رزلٹ اپڈیٹ کیا جائے۔   احتجاج میں طلباء کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ 

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2022-11-22/news-1669107985-5778.mp4

مزیدخبریں