ایک نیوز نیوز: قصور کے نواحی گاؤں چک 55 میں بچوں کی نازیبا ویڈیو بناکر زیادتی کرنے والا گروہ گرفتار ہو گیاہے۔
رپورٹ کے مطابق نعیم عرف نیموں گروہ کے چار افراد کم سن بچوں کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بناتے ہیں اور زیادتی کے دوران کم سن بچوں کی نازیبا ویڈیو بھی بنائی جاتی ہیں۔
ملزمان نے متعدد بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور ان کی ویڈیوز بھی بنائی۔پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کےکارروائی شروع کر دی ہے۔