ایک نیوز نیوز: سپریم کورٹ نے موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے حکم جاری کیا ہے کہ موسم سرما کی تعطیلات 19 دسمبر سے شروع ہونگی۔
موسم سرما کی تعطیلات کے بعد 2 جنوری 2023 کو عدالت کھلے گی
چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی منظوری کے بعد تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔