رانا ثنا اللہ کو وزارت بین الصوبائی رابطہ کا قلمدان سونپ دیا گیا 

May 22, 2024 | 19:04 PM

ایک نیوز:رانا ثنا اللہ کو وزارت بین الصوبائی رابطہ کا قلمدان سونپ دیا گیا ،نوٹیفکیشن  جاری کردیاگیا۔
تفصیلات کےمطابق وفاقی کابینہ میں رد و بدل کردیاگیا وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سے وزارت بین الصوبائی رابطہ کا قلمدان واپس وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کو وزارت بین الصوبائی رابطہ کا قلمدان سونپ دیا گیا کابینہ ڈویژن نے اس حوالہ سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔    

مزیدخبریں