ایک نیوز:رہنما تحریک انصاف وسابق وزیریاسمین راشدکی جیل میں طبیعت ناسازہوگئی،سروسزہسپتال منتقل کردیاگیا۔
تفصیلات کےمطابق رہنماتحریک انصاف یاسمین راشد کا طبی معائنہ جاری ہے۔
، ڈاکٹر یاسمین راشد کا بلڈ پریشر چیک کیا گیا ۔
ڈاکٹروں کاکہناہےکہ سابق وزیریاسمین راشد کا پیٹ خراب ہوا تھا ،ڈاکٹر یاسمین راشد کو شدید مڑور لگے ہوئے تھے ، یاسمین راشد کو اب قبض مسلہ ہے ٹیسٹ کیے جارہے ہیں،رہنماپی ٹی آئی کے ٹیسٹ رپورٹ کےبعد فیصلہ ہوگا داخل کرینگے یا نہیں ۔

کیپشن: PTI leader Yasmin Rashid's condition is unwell, shifted to hospital