پی ٹی آئی رہنماحمااظہرمنظرعام پرآگئے

پی ٹی آئی رہنماحمااظہرمنظرعام پرآگئے
کیپشن: PTI leader Hamazhar came to public

ایک نیوز:رہنما تحریک انصاف حماداظہرطویل عرصہ روپوش رہنےکےبعدمنظرعام پرآگئے۔
تفصیلات کےمطابق رہنما تحریک انصاف طویل عرصہ بعدپارٹی سیکرٹریٹ پہنچ گئے۔
سابق وزیرکاکہناتھاکہ کل مجھے بانی تحریک انصاف کا پیغام موصول ہوا کہ اب آپ کے باہر آنے کا وقت ہو گیا ہے، یہاں سے پشاور جا کر قبل از گرفتاری ضمانت لیکر عدالت پیش ہوں گا،مراد سعید سمیت اب تمام روپوش رہنما باہر آئیں گے۔