ایک نیوز:پاکستان اورانگلینڈٹی ٹونٹی سیریز کاپہلا میچ بارش کی نذرہونےکاخدشہ ہے۔
تفصیلات کےمطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چار میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائیگا دونوں ٹیموں کے درمیان آج کھیلا جانے والا میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے، میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے 10بجے شروع ہوگا۔
قومی ٹیم کےکپتان بابراعظم کاکہناتھاکہ جارہانہ حکمت عملی کے تحت میدان میں اتریں گے، حارث ر ؤ ف بھی ٹیم میں سلیکشن کے لیے دستیاب ہیں۔