فرخ حبیب پی ٹی  آئی کے صدر مغربی پنجاب   مقرر

May 22, 2023 | 20:30 PM

ایک نیوز:فرخ حبیب کو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی منظوری سے صدر مغربی پنجاب تحریک انصاف مقرر کر دیا گیا۔

ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عمر ایوب کے دستخط سے فرخ حبیب کوصدرمغربی پنجاب مقررکرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔

فرخ حبیب مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف کے عہدے سمیت اپنے نئے عہدے کے فرائض  بھی سر انجام دیں گے۔

مزیدخبریں