سابق ڈپٹی سپیکردوست مزاری نےن لیگ میں شمولیت اختیارکرلی

سابق ڈپٹی سپیکردوست مزاری نےن لیگ میں شمولیت اختیارکرلی
کیپشن: Former Deputy Speaker Dost Mazari has joined the National League

ایک نیوز :سابق ڈپٹی سپیکردوست مزاری نے مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کرلی۔

تفصیلات کے مطابق ن لیگ چیف آرگنائزرمریم نواز سے سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری نے ملاقات کرکے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کیا۔

چیف آرگنائزر مریم نواز نے دوست محمد مزاری کو پارٹی میں خوش آمدید کہا ۔

مریم نواز کہنا تھا کہ دوست محمد مزاری کی شمولیت سے  جنوبی پنجاب میں ن لیگ مزید مضبوط ہو گی۔