میر علی:شدت پسندوں نےلڑکیوں کے 2 سکول تباہ کر دیے

May 22, 2023 | 09:29 AM

JAWAD MALIK

ایک نیوز: شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں شدت پسندوں نے لڑکیوں کے دو اسکول تباہ کر دیے۔

ڈی پی او سلیم ریاض کے مطابق میرعلی میں دہشت گردوں کی جانب سے دو گرلز اسکولوں کو بارود سے تباہ کرنے کی اطلاعات ہے۔

 سلیم ریاض کا کہنا تھا کہ رات گئےدھماکوں میں کسی کے زخمی یا جاں بحق ہونےکی اطلاعات نہیں ہیں۔

مزیدخبریں