سیاحوں کا طیارہ پہاڑوں میں گر کر تباہ

May 22, 2023 | 09:16 AM

Hasan Moavia

ایک نیوز: سوئٹزرلینڈ میں سیاحوں کا طیارہ پہاڑوں میں گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق طیارہ سوئٹزرلینڈ کی فرانس کے ساتھ سرحد سے محلقہ علاقے کے پہاڑوں میں گر کر تباہ ہوا ہے۔ پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پہنچ گئی ہیں اور امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔

حکام کی جانب سے طیارے میں موجود افراد کی تعداد کے بارے میں ابھی تک نہیں بتایا گیا ہے۔

مزیدخبریں