عبدالرزاق کوپی سی بی میں بڑ ی ذمہ داری ملنے کا امکان

عبدالرزاق کوپی سی بی میں بڑ ی ذمہ داری ملنے کا امکان
کیپشن: عبدالرزاق کوپی سی بی میں بڑ ی ذمہ داری ملنے کا امکان

ایک نیوز :پی سی بی نے مضبوط سلیکشن کمیٹی کے قیام کیلئے سابق کرکٹرز کےساتھ رابطےشروع کردیئے ۔

تفصیلات کےمطابق پی سی بی نے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق سے رابطہ کیا ہے ،ذرائع کے مطابق عبدالرزاق کو قومی سلیکشن کمیٹی میں ذمہ داری دئیے جانے کا امکان ہے ،عبدالرزاق نے قومی سلیکشن کمیٹی میں خدمات سرانجام دینے کیلئے دلچسپی کا اظہار کیا ۔