سونےکی قیمت میں بڑی کمی،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟

Mar 22, 2024 | 14:31 PM

ایک نیوز:سونےکی قیمت میں مسلسل اضافےکےبعدبڑی کمی ہونےسےفی تولہ کتنےکاہوگیا؟
تفصیلات کےمطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 4200 روپے کمی کےبعد سونا 2 لاکھ 28 ہزار 200 روپے فی تولہ کاہوگیا،10 گرام سونے کی قیمت میں 3600 روپے کی کمی ہونےسے10 گرام سونا 1 لاکھ 95 ہزار 645 روپے کا ہوگیا ۔

 عالمی مارکیٹ میں سونا 40 ڈالر کی کمی سے 2185 ڈالر فی اونس کا ہوگیاجبکہ  چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 580 روپے پر مستحکم رہی۔    

مزیدخبریں