ایک نیوز : سعودی عرب سے پاکستان میں رقوم بھیجنے کیلئے مختلف ٹرانزیکشن سینٹرز کے مطابق سعودی ریال کا ایکسچینج ریٹ دے دیا گیا ہے ۔
سعودی عرب سے پاکستان میں رقوم بھیجنے کے لیے ریال کا ریٹ ، ٹرانزکشن کے مراکز کا نام اور اس کے ساتھ ٹرانزکشن فیس پر جنتا ویلیوایڈڈ ٹیکس ( واٹ ) کی مکمل تفصیلات درج ذیل ہیں ۔
بینک الجزیرہ : 74 روپے 12 پیسے ، فیس: 10 ریال
ایس ٹی سی: 74 ریال 00 پیسے ، فیس: 17.25 ریال
تحویل الراجحی (الراجحی بینک ): 74 روپے 32 پیسے ، فیس: 10 ریال
ویسٹرن یونین : 74 روپے 38 پیسے ، فیس: 23 ریال
منی گرام : 74 روپے 52 پیسے ، فیس: 23 ریال
ٹیلی منی ’ اے این بی’ : 74 روپے 32 پیسے ، فیس: 15 ریال