ایک نیوز:نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے مبینہ قاتلانہ حملوں کے بیان پرانکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ کیاہے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹرپرجاری ایک بیان میں محسن نقوی کاکہنا تھا کہ مران خان کے مبینہ قاتلانہ حملوں کے بیان کی انکوائری کے لیے کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ عمران خان کی طرف سے لگائے گئے سنگین الزمات کی تحقیقات کی جائیں گی ۔انکوائری کے بعد ہر صورت سخت ایکشن لیا جائے گا۔