ایسا بالکل محسوس نہیں ہوتا کہ مجھے کم عزت ملتی ہے،سارہ علی خان 

Mar 22, 2023 | 00:10 AM

ایک نیوز :بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ سارہ علی خان کا کہنا ہے کہ ایسا بالکل محسوس نہیں ہوتا کہ مجھے کم عزت ملتی ہے۔

اداکارہ سارہ علی خان کا کہنا تھا کہ ہ مجھے کیریئر کے شروع سے ہی بہت اکرام ملتا ہے۔

سارہ نے کہا کہ ہوسکتا ہے جھانوی کا مطلب ہو کہ بطور اداکار انہیں ابھی تک خود کو منوانا باقی ہے۔ میں نے کیدرناتھ اور اترنگی پر دیے گئے ریویوز پڑھے تھے لیکن اس کے باوجود ایسا نہیں لگا کہ عزت میں کوئی کمی ہے۔

مزیدخبریں