سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشتیں الاٹ نہیں کی جا سکتی :الیکشن کمیشن

 سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشتیں الاٹ نہیں کی جا سکتی :الیکشن کمیشن
کیپشن: Sunni Ittehad Council cannot be allotted specific seats: Election Commission

ایک نیوز: سنی اتحاد کونسل کےمخصوص نشتوں کے کیس میں الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشتیں الاٹ نہیں کی جا سکتی ہیں۔

الیکشن کمیشن نے مخصوص نشتوں کے کیس میں جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا  ہے۔
سپریم کورٹ کا فل کورٹ 24 جون کو مخصوص نشتوں کے کیس کی سماعت کریگا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی فل کورٹ بینچ کی سربراہی کرینگے۔