ایک نیوز : شاہ محمود قریشی نے نو مئی کے جلائو گھیرائوکے مقدمات میں ضمانتیں اے ٹی سی عدالت میں دائر کردیں۔
شاہ محمود قریشی نے رانا مدثر عمر ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کی، شاہ محمود قریشی پر سیاسی بنیادوں پر مقدمات درج کیے گے،نو مئی کو شاہ محمود قریشی اہلیہ کے علاج کے سلسلے میں کراچی میں مصروف تھے۔
شاہ محمود قریشی کو حقائق کے برعکس گرفتار کیا گیا ،عدالت شاہ محمود قریشی کی ضمانتیں منظور کرنے کا حکم دے۔
شاہ محمود قریشی پر جناح ہاوس ,عسکری ٹاور،تھانہ شادمان سمیت آٹھ مقدمات درج ہیں۔