جہانیاں: بےنظیر پروگرام کی رقم لینے آئی خاتون گرمی سے بیہوش

جہانیاں: بےنظیر پروگرام کی رقم لینے آئی خاتون گرمی سے بیہوش

ایک نیوز: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت تقسیم ہونے والی امدادی رقوم سنٹر میں آئی خاتون گرمی سے بے ہوش ہوگئی۔

رپورٹ کے مطابق جہانیاں میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت تقسیم ہونے والی امدادی رقوم سنٹر میں آئی خاتون گرمی سے بے ہوش ہوگئی،متاثرہ خاتون کی شناخت 55سالہ حمیدن بی بی کے نام سے ہوئی ہے۔

ریسکیو نے طبی امداد کے بعد تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دیا