ایک نیوز: وائٹ ہاوس پہنچے بھارتی وزیراعظم مودی نے امریکی صدر جو بائیڈن کی اہلیہ جل کو 7.5 کیریٹ کا’گرین ڈائمنڈ‘کا خاص تحفہ پیش کیا۔
رپورٹ کے مطابق امریکا کے سرکاری دورے پر گئے وزیراعطم نریندر مودی نے وائٹ ہاوس میں امریکا کے صدر جوبائیڈن اور امریکی خاتون اول جل بائیڈن سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ تحائف کا تبادلہ کیا۔وزیراعظم نریندر مودی نے امریکی صدر جوبائیڈن کی اہلیہ جل بائیڈن کو 7.5 کیریٹ کا ہرا ہیرہ بطور تحفہ دیا تو وہیں صدر جوبائیڈن کو خاص چندن کا ڈبہ تحفہ میں دیا ہے۔
???????????????? । Together in Skilling for Future.
— Arindam Bagchi (@MEAIndia) June 21, 2023
PM @narendramodi & @FLOTUS @DrBiden participated in a unique event focused on promoting vocational education and skill development among youth.
PM & @FLOTUS discussed collaborative efforts aimed at creating workforce for the future. PM… pic.twitter.com/x5BXhfWx4n
وزیر اعظم نریندر مودی نے وائٹ ہاؤس میں عشائیہ کے بعد ٹویٹ کیا کہ ''میں آج وائٹ ہاؤس میں میری میزبانی کرنے کے لیے ریاستہائے متحدہ امریکہ کے صدر جو بائیڈن اور خاتون اول جل بائیڈن کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
I thank @POTUS @JoeBiden and @FLOTUS @DrBiden for hosting me at the White House today. We had a great conversation on several subjects. pic.twitter.com/AUahgV6ebM
— Narendra Modi (@narendramodi) June 22, 2023
وزیراعظم نریندر مودی نے صدر جوبائیڈن کو کچھ خاص چیزیں بطور تحفہ دی ہیں۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پنجاب کا گھی، راجستھان کا ہاتھ سے بنایا ہوا 24 کیریٹ ہال مارک والا سونے کا سکہ، 99.5 کیریٹ چاندی کا سکہ، مہاراشٹر کا گڑ، اتراکھنڈ کا چاول، تمل ناڈو کا تِل، کرناٹک کے میسور کا چندن کا ٹکڑا، مغربی بنگال کے باصلاحیت کاریگروں کی جانب سے ہاتھ سے تیار کیا گیا چاندی کا ناریل، گجرات کا نمک، بھگوان گنیش کی مورتی کے ساتھ ایک دیا بھی دیا ہے۔
Joe Biden welcomes PM Shri @narendramodi in white house! #ModiInUSA pic.twitter.com/AQd6Xyu3pZ
— Vishnu Vardhan Reddy (@SVishnuReddy) June 22, 2023